Screen Short
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے وتر کا بیان، نماز استخارہ، نماز حاجت، تراویح کا بیان، قضاء نماز کا بیان، نماز مریض کا بیان، نماز مسافر کا بیان، موت آنے کا بیان، کفن کا بیان، شہید کا بیان، زکوۃ کا بیان، اونٹ کی زکوۃ کا بیان، صدقہ فطر کا بیان، چاند دیکھنے کا بیان، منت کے روزے کا بیان، اعتکاف کا بیان، احرام کا بیان، حج بدل کا بیان اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔
0 Comments