About Us

تعارف مترجم ایک نظر میں(بقلم خود)
نام ونسب: محمد گل ریز بن امیر دولھا بن وزیر خاں بن عجب خاں۔وطن: مدنا پور،پوسٹ شیش گڑھ، بہیڑی،بریلی شریف یوپی۔
تاریخ پیدائش : ۱۰؍ نومبر ۱۹۹۰ بروز ہفتہ
جن مدارس میں تعلیم حاصل کی :
(۱)-دار العلوم غریب نواز مدنا پور (پرائمری درجات)
(۲)-مدرسہ اشرف العلوم شیش گڑھ، رام پور (درجۂ حفظ)
(۳)-مدرسہ عالیہ نعمانیہ غریب نواز شیش گڑھ ،رام پور (درجۂ اعدادیہ )
(۴)-مدرسہ الجامعۃ القادریہ رچھا بریلی شریف (درجۂ اولیٰ ،ثانیہ)
(۵)-دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی ضلع بستی یوپی (درجۂ ثالثہ ،رابعہ)
(۶)- دار العلوم اہل سنت الجا معۃ الاشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور اعظم گڑھ (خامسہ ، سادسہ،سابعہ، فضیلت، تحقیق فی الادب ومشق افتاء )
(۷)- جامعہ سعدیہ کاسر کوڈ کیرالا (ڈپلومہ عربی ایک سال)
فراغت:دار العلوم اہل سنت الجامعۃ الاشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور اعظم گڑھ یکم جمادی الاخری ۱۴۳۶ھ؁،مطابق ۲۲؍مارچ ۲۰۱۵ء؁ بروز اتوار
اسناد:
(۱)مولوی
(۲)عالم
(۳)کامل ( مدرسہ تعلیمی بورڈ اتر پردیش)
قومی کونسل براے فروغ اردو زبان دہلی :
(۱)-ایک سالہ کمپیوٹر کورس
(۲)-عربی ڈپلومہ کورس دو سالہ
(۳)-اردو ڈپلومہ کورس ایک سالہ
(۴)-انٹر، ہندی)
(۵)۔بی اے کامل ۔
تدریسی خدمات :
جامعۃ المدینہ فیضان عطار ناگ پور تا حال
شرف بیعت:
پیر طریقت رہبر شریعت قاضی القضاۃ فی الھند حضور اختر رضا خاں صاحب قبلہ الملقب بہ تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ ،بریلی شریف۔
قلمی خدمات
(۱)- مصباح العربیہ شرح منہاج العربیہ اول (مطبوع)
(۲)-مصباح العربیہ شرح منہاج العربیہ دوم (مطبوع)
(۳)-مصباح العربیہ شرح منہاج العربیہ سوم (مطبوع)
(۴)۔مصباح العربیہ شرح منھاج العربیہ چہارم (غیر مطبوع)
(۵)۔مصباح العربیہ شرح منھاج العربیہ پنجم (غیر مبطوع)
(۶)-مشکوٰۃ العربیہ شرح مفتاح العربیہ اول (مطبوع)
(۷)- مشکوٰۃ العربیہ شرح مفتاح العربیہ دوم (مطبوع)
(۸)۔مشکوۃ العربیہ شرح مفتاح العربیہ سوم۔(غیر مطبوع)
(۹)-مصباح الطالبین ترجمہ منہاج العابدین (مطبوع)
(۱۰)-علم صرف کے آسان قواعد (مطبوع)
(۱۱)-اہم تراکیب اور ان کا حل (غیر مطبوع)
(۱۲)-نحوی سوال وجواب (غیر مطبوع)
(۱۳)-مفتاح الانشاء شرح مصباح الانشاء اول (مطبوع)
(۱۴)۔مفتاح الانشاء شرح مصباح الانشاء دوم (مطبوع)
(۱۵)-روز مرہ کے شرعی مسائل (غیر مطبوع)
(۱۶)-معارف الادب شرح مجانی الادب (مطبوع)
(۱۷) ۔روضۃ الادب شرح فیض الادب اول (مطبوع)
(۱۸)۔حیات خضر علیہ السلام (غیر مطبوع)
(۱۹)۔مختصر عربی حکایات اور چٹکلے ۔
(۲۰)۔ترجمہ کیسے کریں ۔
(۲۱)مصباح النحو شرح خلاصۃ النحو اول
(۲۲)۔مصباح النحو شرح خلاصۃ النحو دوم۔
(۲۳)۔انوار العرب شرح ازھار العرب۔
(۲۴)۔مراح الارواح سوالاجوابًا
(۲۵)۔روضۃ الادب شرح فیض الادب دوم ۔
(۲۶)۔تنشیر العواطر شرح تسھیل المصادر۔
(۲۷)۔لغات القرآن ۔
(۲۸)۔لغت گل ،عربی اردو ،انگلش۔
(۲۹)۔المکاشفۃ العربیہ شرح المحادثۃ العربیہ ۔
اور ان کے علاوہ کچھ کتابوں پر کام جاری ہے ۔
محمد گل ریز رضا مصباحی مدنا پوری بریلی شریف یوپی
Mob:8057889427,9458201735

Post a Comment

1 Comments

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)