July 5, 2020

Dars-e-Nizami Online

Sale!

9,000.00 8,500.00

darsenizami online

شرائط داخلہ اور ضروری باتیں

(1).طالب علم سنی صحیح العقیدہ ہو مسلک اعلی حضرت رضی اللہ عنہ پر سختی سے پابند ہو۔
(2).اردو عربی اچھی طرح پڑھنا جانتا ہو۔
(3).کلاس میں وقت پر حاضری کا عادی ہو
(4).ایک ماہ میں ضرورتا چار رخصت کی اجازت ہے بلا وجہ غیر حاضری پریشانی کا سبب بن سکتی ہے ۔
(5).روزانہ دئے ہوئے ہوم ورک کو پورا کرکے دوسرے دن کلاس میں حاضر ہونا ضروری ہے
(6).جس دن کلاس میں شرکت نہ کرسکے تو کلاس شروع ہونے سے پہلے واٹس ایپ گروپ میں رخصت بھیج کر منظوری کرائے تاکہ رخصت یقینی ہوجائے
(7).ششماہی اور سالانہ دونوں تقریری امتحان دینا ضروری ہیں ہر سال کے سرٹیفیکٹ میں دونوں ششماہی کے نمبر جوڑ کر زرلٹ تیار کیا جائے گا لہذا کسی ایک میں غیر حاضری آپ کے رزلٹ کو کمزور کرسکتی ہے
(8).ہر ماہ کی فیس 800 روپیے ہوتی ہے آپ کو آسانی ہو تو ایک بار میں پوری سال یا چھ ماہ کی فیس جمع کردیں تو پھر ہر ماہ کے شروع میں فیس جمع کرنا ضروری ہے فیس بھیجنے کے لیے آپ اس 8057889427 نمبر پر phone pay..Google pay کا استعمال کریں یا پھر دئیے ہوئے اکاؤنٹ پر ارسال فرمائیں
(1)
Ac..No..SBI.
35088154926
NAME.
MOHD GULREJ
IFSC CODE.. SBIN0016456
BRANCH… SHISHGARH
BRANCH code.. 016456
(2)
Mohd Gulrez
Ac .4612461389
IFSC.KKBK0001837
BRANCH. Nagpur
Bank kotak
BRANCH code.. 1837
۔داخلے کے وقت آپ کو، 500 روپیے مزید جمع کرنے ہوں گے جس میں آپ کا ایڈمٹ کارڈ تیار ہوگا اور ہر سال پاس ہونے پر سرٹیفکیٹ آپ کے گھر کے پتہ پر ارسال کیا جائے گا
(9)۔۔کورس کا نصاب آپ کو الگ سے ویب سائٹ پر مل جائے گا ہر ششماہی میں چھ سے سات کتابیں پڑھائی جائیں گی کچھ دن دو کتابوں کا سبق چلے گا ترتیب وار اسی طرح رہے گا تاکہ طلبہ پر بوجھ بھی نہ ہو اور کتابیں امتحان سے کچھ دن پہلے مکمل ہوجائیں
(10).آپ کے درجے میں داخل درس کتابیں آپ کے واٹس ایپ پر بھیج دی جائیں گی جنھیں ڈاؤن لوڈ کرکے آپ پڑھ سکیں گے
(11).عام طور پر کلاسس Skype app پر ہوتی ہیں آپ اس ایپ کو play store سے ڈاؤن لوڈ کرکے اکاؤنٹ بنائیں پھر آپ کو لنک بھیج کر گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا جس سے آپ کلاس کرسکیں گے کلاس کے وقت آپ کا نیٹ اون ہو اور کلاس کے لیے ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں بالکل شور شرابا نہ ہو ورنہ شور کی وجہ سے دوسرے طلبہ کو پریشانی ہوگی
(12).آپ پہلے اپنی قابلیت کا جائزہ لیں اور پھر ویب سائٹ پر موجود فارم کو قابلیت کے اعتبار سے فل کرکے سال کا انتخاب کریں کہ کونسے سال میں داخلہ لینا ہے ورنہ قواعد یاد نہ ہونے کے سبب اوپر کی کلاس میں دشواری ہوگی ۔۔۔
(13)..فی الحال پہلے سال کی کلاس کا وقت صبح چھ بجے سے سات بجے تک ہے۔دوسرے سال کی کلاس کا وقت صبح سات بجے سے آٹھ بجے تک ہے۔اور چھوتھے سال کی کلاس کا وقت رات دس بجے سے گیارہ بجے تک ہے وقت اور موسم کے اعتبار سے ٹائم میں تبدیلی بھی ہوگی لیکن صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک کسی بھی موسم میں کوئی کلاس نہیں ہوتی ہے اس لیے داخلے کے وقت اس کا خاص خیال رکھیں ۔
(14).ہمارے یہاں جمعہ کے دن چھٹی رہتی ہے باقی چھٹیاں اسی اعتبار سے ہوں گی جو مدارس اور جامعات میں اعراس اورتقریبات کے مواقع پر ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔
(15).ہمارا یہ کورس آپ کے لیے کتنامفید ہے یا نہیں اس کا اندازہ ہمارے یہاں پڑھنے والے محنتی طلبہ کی قابلیت سے لگایا جاسکتا ہے ۔۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں۔۔۔
+918057889427
از۔۔۔۔محمد گل ریز رضا مصباحی مدناپوری
بہیڑی بریلی شریف یوپی ۔۔
darsenizami-online
darsenizami-online
darsenizami-online
darsnizamidotin
darsnizamidotin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *